Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سے…
:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرز سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے ساموا میں دولت مشترکہ کے سربراہان…
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار
اے این ایف نے تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشوں کے خلاف 8 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں 2 کروڑ سے زائد مالیت کی 223.02 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی ہے جبکہ تعلیمی اداروں میں…
تندوری جنکشن ریسٹورنٹ کےلائسنس کی تجدید کا عمل مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کی…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ایف سیون مرکز میں واقع ریسٹورنٹ تندوری جنکشن (ٹی جے) کے لائسنس کی تجدید کا عمل سات دن میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ گزشتہ روز چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے شہری…
وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات کی ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے جاری سالانہ اجلاس کے دوران مصروفیات
:وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے ایس اینڈپی گلوبل کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے ایس اینڈ پی گلوبل کے وفد کو میکرواکنامک استحکام ، مالیاتی استحکام کے اقدامات اور بیرونی کھاتوں کی صورتحال سے آگاہ کیا اور بتایا کہ…
ریکوڈک مائننگ کمپنی نے ضلع چاغی کے دور دراز دیہاتوں میں 13 سالوں سے بند دو پرائمری اسکول دوبارہ کھول…
ریکوڈک مائننگ کمپنی نے ضلع چاغی کے دور دراز دیہاتوں میں 13 سالوں سے بند دو پرائمری اسکول دوبارہ کھول دیئے۔
نوکنڈی، 25 اکتوبر 2024: ریکوڈک مائننگ کمپنی(آر ڈی ایم سی) کی جانب سے ضلع چاغی کے دور دراز دیہاتوں 'بیدوک' اور 'سرزے' میں 13 سالوں…
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ جمعہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد35 ہزار500 کیوسک اور اخرج 50 ہزار کیوسک ہے، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر…
وزیراعلی پنجاب سے بیلجیئم سفیر کی ملاقات،دوطرفہ باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
وزیراعلی پنجاب سےبیلجیئم کے سفیر چارلس ایڈسبالڈ وان ڈر گراچٹ ڈی رومرزوائل کی ملاقات کے دوران دوطرفہ باہمی تعاون کے فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر بیلجیئم کے سفیر نے وزیر اعلی پنجاب سے عوام دوست…
قومی اسمبلی اجلاس میں عطائے شہریت (ترمیمی) بل 2024ءاور پاکستان شہریت (ترمیمی) بل 2024ءپیش کر دیئے…
قومی اسمبلی اجلاس میں عطائے شہریت (ترمیمی) بل 2024ءاور پاکستان شہریت (ترمیمی) بل 2024ءپیش کر دیئے گئے۔
جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے شہریت ایکٹ 1926ءمیں مزید ترمیم کا بل عطائے شہریت (ترمیمی) بل 2024ءاور…
قومی اسمبلی ، سٹیٹ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سالانہ رپورٹ 24۔2023ءایوان میں پیش
قومی اسمبلی میں اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سالانہ رپورٹ برائے سال 24۔2023ءپیش کر دی گئی۔
جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے بنک دولت پاکستان ایکٹ 1956ءکی دفعہ 39 کی ذیلی دفعہ 1 کے…
قومی اسمبلی میں گورنر سٹیٹ بنک کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 24۔2023ءپیش
قومی اسمبلی اجلاس میں گورنر سٹیٹ بنک کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 24۔2023ءپیش کر دی گئی۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس میں سٹیٹ بنک آف پاکستان ایکٹ 1956ء کی دفعہ 39 کی ذیلی دفعہ 1 کے تحت گورنر کی سالانہ…