Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بجٹ میں عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری
بجٹ میںبلاواسطہ ٹیکس وصولیوں میں1048 ارب روپے اضافے کی سفارش کی گئی
اسلام آباد:آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر بلاواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں آئندہ سال بلاواسطہ ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی تجویز…
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے
عامرلیاقت حسین اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے،عامر لیاقت سال 2002 سے سال 2008 کے درمیان رکن قومی اسمبلی رہے، 2018 کے انتخابات میں وہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر دوبارہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے
ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ…
زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا ،عمران خان
ہم سیاست نہیں بلکہ ان چوروں اور غلاموں کے خلاف جہاد کر رہے ہیں،سابق وزیراعظم کا ٹوئٹ
اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے جب تک زندہ ہوں قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔
پاکستان تحریک انصاف…
سکھر میں گرمی میں اضافہ، درجہ حرات بڑھنے لگا،شہری گرمی سے نڈھال
سکھر: سکھر میں گرمی میں اضافہ، درجہ حرات بڑھنے لگا،شہری گرمی سے نڈھال ،شدت کم کرنے کیلئے شہریوں نے نہروں ، واٹر پارک کا رخ کرلیا شہریوں شہروں و نوجوانوں کا رش بڑھ گیا تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر سمیت اطراف کے علاقوں میں…
الیکشن اکتوبر 2023 میں ہوجائیں گے، شاہد خاقان عباسی
نیب کے ہوتے ہوئے حکومت نہیں چل سکتی ، چیئرمین نیب کو سیاست کو توڑنے مڑورنے پر جواب دینا ہوگا، خط وزرا اور چیف جسٹس کو دکھایا جا سکتا ہے تو پارلیمنٹ کو کیوں نہیں؟ سابق وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد :سابق وزیراعظم اور ن لیگ رہنما…
بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 775 میگا واٹ، 14 گھنٹے لوڈشیڈنگ ،زندگی اجیرن بن گئی
اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 775 میگا واٹ تک پہنچ گیا، بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار میگاواٹ ہے ، بجلی کے شارٹ فال سے لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی کل طلب 26 ہزار 775میگا واٹ ہے، پانی سے 5 ہزار…
عالمی سطح پرقیمت بڑھنے کے باعث پٹرول مہنگا کیا، وزیراعظم
حکومت نے مشکل حالات اورچیلنجز کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے،شہبازشریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں تیل اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے کیونکہ عالمی طورپرمہنگائی بڑھی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا، پیٹرول تاریخ میں پہلی بار 209 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔
حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں .30 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا، ایک ہفتے میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ کیا…
اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہوگیا
گرمی کی چھٹیوں کا سلسلہ 31 جولائی تک جاری رہے گا، محکمہ تعلیم
اسلام آبا:گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہوا جس کے…
بلوچستان بلدیاتی انتخابات، چمن کے پولنگ اسٹیشن پر 2 گروپ لڑ پڑے
بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، چمن میں خواتین کے وارڈ نمبر 1 پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر دو گروپ لڑ پڑے۔
پولنگ عملے پر اعتراضات کے باعث تصادم ہوا، ایس پی چمن محمد علی کاسی پولیس کے ہمراہ پہنچ گئے…