Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
الیکٹرک کمپنی میں بیرون ملک دوروں پر پابندی، فنڈز سے نئے گرڈ لگائے جائیں گے
لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور کی الیکٹرک کمپنی لیسکو میں دفاتر کے اندر کھانے پینے، پارٹیوں اور بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ادارے کو حاصل فنڈز بجلی سپلائی نظام کی بہتری پر خرچ ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب…
مشرف کی وطن واپسی پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے
جے یو آئی ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشرف کے پاکستان آنے کے حق میں جبکہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی مخالفت،قانون کے مطابق سزاد دینے کا مطالبہ
یہ آئین و قانون کے ساتھ ظلم ہے ،مشرف نے2 بار آئین توڑا، چیف جسٹس کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا،…
سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ
پرویز مشرف کی صحت کے پیش نظر ان کی پاکستان واپسی کا فیصلہ کیا‘ حکومت کو بھی اس حوالے سے آگاہ کردیا
صدر آل پاکستان مسلم لیگ افضال صدیقی کی گفتگو
اسلام آباد: سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پرویز…
پشاور: ڈاکٹرکے نسخے کے بغیر خواب آور ادویات کی فروخت پر پابندی عائد
ضلعی انتظامیہ کے مطابق پابندی میں 7 قسم کے انجکشن اور 5 قسم کی خواب آورگولیاں شامل ہیں
پشاور: ضلعی انتظامیہ نے ڈاکٹرکے نسخے کے بغیر خواب آور ادویات کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ڈپٹی کمشنر احتشام الحق کی زیرصدارت اجلاس میں انتظامی افسران،…
پی ٹی آئی کے کیس کو فارن نہیں ممنوعہ فنڈنگ کیس لکھا جائے ،الیکشن کمیشن کی ہدایت
انور مقصود صاحب آپ کے موکل بھی میڈیا پرفارن فنڈنگ کا لفظ استعمال کرتے رہے ہیں،چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کے فنڈنگ سے متعلق کیس کو فارن فنڈنگ کیس نہ لکھنے کی ہدایت کردی۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں…
قومی اسمبلی بھارت میں ہونیوالے قابل مذمت واقعہ کیخلاف قرارداد منظورکرے،وزیراعظم
دنیا کوبتانا چاہتے ہیں نبی کریمﷺکی حرمت کیلئے ہرقربانی دینے کیلئے تیار ہیں، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں بھارت میں ہونے والے قابل مذمت واقعہ کے خلاف قرارداد مںمنظورکی جائے۔وزیراعظم شہباز شریف نے…
گیس ضروریات پوری کرنی ہیں تو قیمت بڑھانا ہوگی، وزیر مملکت توانائی
قومی خزانہ اربوں روپے کی سبسڈی کا متحمل نہیں ہوسکتا، 99 فی صد گیس صارفین کو سبسڈی دی جاتی ہے،25 سے 26 فیصد گیس گھریلو صارفین کو، 17 فیصد صنعتوں کو دی جا رہی ہے، مصدق ملک کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
اسلام آباد: وزیر مملکت توانائی مصدق…
ٹیکس چوری پر نوٹس کا جواب نہ دینے پر 25 سے 30 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز
لاہور: ٹیکس چور شاپنگ مال اور برانڈ کے خلاف کریک ڈان کے فیصلے کے تحت ٹیکس چوری پر نوٹس کا جواب نہ دینے 25 سے 30 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز زیر غور ہے۔
آئندہ بجٹ میں ٹیکس چوروں کی شامت، ٹیکس چوروں کو جرمانے اور سزا کے ساتھ اکانٹس بھی ضبط…
لاہور: تاجر کے ہاتھوں ملازم قتل
لاہور : اعظم کلاتھ مارکیٹ میں تاجر کے تشدد سے اس کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ مقتول عرفان نامی تاجر کی دکان پر ملازم تھا۔ مقتول نے دکان کے مالک سے ایک لاکھ روپے کا قرض حاصل کر رکھا تھا جبکہ گزشتہ روز قرض کے لین دین کے تنازعہ پر…
ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی میں عوام پس کر رہ گئے غریب فاقو ں پر مجبور ہو گئے
کھوئی رٹہ:ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی میں عوام پس کر رہ گئے غریب فاقو ں پر مجبور ہو گئے اشیاء خوردش نوش غریب عوام کی پہنچ سے دور عوام میں شدید غم و غصہ عوامی حلقوں کا حکومت پاکستان سے مہنگائی کم کرنے کا مطالبہ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ روز…