Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کی تقسیم نہیں چاہتے جنوبی پشتونخواپر مشتمل صوبہ کا حق رکھتے ہیں، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ :  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نائب صدر جناب محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عبدالرحیم مندوخیل صاحب کی خدمات اور جدوجہد ایک بڑے سیمینار کا تقاضا کرتا ہے جس میں مختلف الفکر سیاسی،ادبی شخصیات اور…

چمن میں جے یو آئی (ن) کے رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق

چمن: ساجد مہمند روڈ پر جے یو آئی نظریاتی کے رہنما قادر لونی کے گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے ساجد مہمند روڈ پر جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے رہنما قادر لونی کی گاڑی کے قریب دھماکا…

بلوچستان میں نایاب جنگلی حیات کے حوالے سے تاریخی پیشرفت

کوئٹہ سے ملحقہ ہزار گنجی نیشنل پارک میں پرشین لیپرڈ کا جوڑا دریافت،چیف کنزرویٹو آفیسر وائلڈ لائف کوئٹہ: محکمہ جنگلات و جنگلی حیات نے کوہ چلتن میں لی گئی نایاب تندوے کی تصاویر جاری کردیں کوئٹہ:پرشین لیپرڈ کی یہ نسل دنیا میں تیزی…

کوئٹہ سریاب روڈ میں ایگل سکوارڈ کے اہلکار کی گاڑی پر فائرنگ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: سریاب روڈ میں ایگل سکوارڈ کے اہلکار کی گاڑی پر فائرنگ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی کوئٹہ: عینی شائدین کے مطابق نہ روکنے پر پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کی جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

مستونگ:کھڈکوچہ کے علاقے میں دو افراد قتل

مستونگ:کھڈکوچہ کے علاقے میں دو افراد قتل، قتل کی وجہ فوری معلوم نہیں ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق کھڈکوچہ کے علاقہ انجیری میں مسلح افراد نے طیب اور ایک لڑکی (ز) کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔واقع کی اطلاع ملنے پر کھڈکوچہ لیویز حکام موقع پر پہنچ…

بلوچستان: افغانستان سے دہشت گردوں کے حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 زخمی

بلوچستان کے ضلع ژوب میں افغانستان سے دہشت گردوں کے حملے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک ۔ افغان سرحد کے…

پنجگورميں طوفانی بارش، سوسے زائد مكانات تباہ

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں طوفانی بارش کے نتیجے میں سو سے زائد مكانات تباہ اور درجنوں مال مويشی اور گاڑياں پانی میں بہہ گئیں ہیں۔ تفصيلات كے مطابق جمعہ كي شام سےپنجگور ميں ہونے والي طوفانی بارش كے بعد ندی نالوں ميں زبردست طغيانی آگئی…

کوئٹہ میں فائرنگ سے صحافی جاں بحق

کوئٹہ :  کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی روزنامہ کے رپورٹر اور سب ایڈیٹر عبدالوحد رئیسانی جاں بحق، پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر بینک کالونی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مقامی روزنامہ کے…

حکومت تمام طبقات کے مسائل کی حل کیلئے موثر قانون سازی کی جانب گامزن ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری صحت بلوچستان ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں صحت عامہ سے متعلق نوجوانوں، خواتین، ٹرانس جینڈر کمیونٹی سمیت تمام طبقات کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے موثر قانون سازی کے عمل کی جانب گامزن ہیں…

نوجوان صحافی عبدالواحد رئیسانی کا قتل قابل مذمت ہے : ثنا ء بلوچ

کوئٹہ :  بی این پی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے روز نامہ آزادی کے رپورٹر عبد الواحد رئیسائی کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں…