کوئٹہ سریاب روڈ میں ایگل سکوارڈ کے اہلکار کی گاڑی پر فائرنگ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: سریاب روڈ میں ایگل سکوارڈ کے اہلکار کی گاڑی پر فائرنگ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی کوئٹہ: عینی شائدین کے مطابق نہ روکنے پر پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کی جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.