Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں متحد ہیں،صالح بھوتانی نے جذبات میں اکر فیصلہ کیا،جام کمال

کوئٹہ :  وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سردار صالح بھوتانی کی مزید استعفوں کی پیشن گوئی رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں متحد ہیں سردار حالح بھوتانی نے جذبات میں آکر فیصلہ کیا تاہم پریس کانفرنس میں ہونے والی…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سیوریج کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف کاروائیوں کا آغاز

کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سیوریج کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف دوبارہ کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا،نیو سبزل روڈ میں وسیع اراضی پر اگائی گئیں گوبھی، دھنیا،پودینہ، پیاز اور سلاد کی فصلیں ٹریکٹر چلاکر تلف جبکہ متعدد مقامات پر…

حکمران بنکروں میں چھپ جائیں، ہمارے لئے سرحد کھول دیں اسرائیل سے خود نمٹیں گے، غفور حیدری

اسلام آباد : سینٹ میں جمعیت علمائے اسلام کے سینٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملہ ایوان میں ہی نہیں بلکہ پورا پاکستان سڑکوں پر نکل آیا،اسرائیل نے چھوٹے بچوں تک شہید کر دیا،تمام تر جبر کے باوجود مسجد اقصیٰ میں نماز ادا…

بلوچستان میں فعال حکومت کی ضرورت ہے،ترجمان صالح بھوتانی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد صالح بھوتانی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومتی کارکردگی سے عوام مطمئن نہیں ہیں صوبے میں ایک ایسی حکومت کے قیام کی ضرورت ہے جو موجودہ حکومت سے زیادہ فعال اور بہتر…

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج شدید گرمی رہے گی: محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقے شدید گرمی کے زیر اثر رہیں گے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ میں موسم…

بجٹ 2021 -22 کا پہلا ڈرافٹ 04 جون کو پیش کیا جائے ، جام کمال خان

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ہدایت کی ہے کہ بجٹ 2021 -22 کا پہلا ڈرافٹ 04 جون کو پیش کیا جائے یہ ہدایت انہوں نے ہائر ایجوکیشن سیکٹر، اضلاع میں ہائر سیکنڈری اسکولز کے قیام اور لو کاسٹ ہاؤسنگ سکیم سے متعلق امور پر پیشرفت کے حوالے…

عدلیہ عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے ، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

ژوب(آن لائن )چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ قانون پر عملداری سے تمام معاملات ٹھیک ہو سکتے ہیں عدلیہ عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے انصاف عدالت کیساتھ ساتھ ہمارے اپنے گھروں میں بھی ہونا چائیے ان…

حافظ حمد اللّٰہ کے شناختی کارڈ کی بحالی سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ  نے حافظ حمد اللّٰہ کے شناختی کارڈ کی بحالی سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلی فیصلے کے مطابق حافظ حمد اللّٰہ کے ساتھ 10مزید شہریوں کا شناختی کارڈ بھی بحال کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 29 صفحات پر…

چمن دھماکا: 10 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، مقدمہ درج

چمن کے علاقے بوغرہ چوک پر گزشتہ روز ہوئے بم دھماکے میں 10 کلو گرام کے قریب بارودی مواد استعمال ہوا تھا، دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی ایف آئی آر میں دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل کی…

تربت،ساتھی کی فائرنگ سے 6 سیکیورٹی اہلکار شہید 7 زخمی

تربت : بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل دشت میں قائم فورسز کے کیمپ میں سیکورٹی اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے 6 ساتھیوں کوقتل اور سات کو زخمی کردیا۔مصدقہ ذرائع کے مطابق سپاہی شریف نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کیا جس کے نتیجے میں 6 سپاہی جاں…