Browsing Category

شوبز

شوبز

مریم اورنگزیب کا نیا انداز سوشل میڈیا پر چھا گیا، بشریٰ انصاری اور زارا نور عباس کی تعریف

کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکارہ زارا نور عباس نے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ’ٹرانسفارمیشن‘ کی تعریف کردی۔ حال ہی میں مریم اورنگزیب کی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی…

آپ نے کراچی کو تباہ و برباد کرکے رکھدیا؛ مشی خان سانحہ گل پلازہ پر رو پڑیں

معروف اداکارہ مشی خان سانحہ گل پلازہ پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رو پڑیں۔ مشی خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں سندھ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی کا نظام…

’یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا‘، منفرد اسلوب کے شاعر محسن نقوی کی 30ویں برسی

’یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخ رو کر کے‘ ان اشعار کے خالق اردو زبان کے معروف غزل گو اور سلام گو شاعر محسن نقوی کی 26 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ محسن نقوی 5 مئی 1947 کو ڈیرہ غازی خان کے محلّے سادات میں…

دھرندھر کے گانوں پر ناچنے والی قوم بشریٰ آپا کی ’بندیا‘ پر ناراض ہوگئی، شمعون عباسی کا طنز

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ہمہ جہت فنکار شمعون عباسی ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ 1990 کی دہائی میں کیریئر کا آغاز کرنے والے شمعون عباسی نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری پر ہونے والی تنقید پر سوشل…

ایونجرز ڈومز ڈے کا ٹیزر جاری، فلم میں اہم کردار کی واپسی

مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی بڑی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ میں کرس ہیمسورتھ ایک بار پھر تھور اوڈنسن کے کردار میں واپسی کر رہے ہیں۔ کرس ایونز کی اسٹیو راجرز (کیپٹن امریکا) کے طور پر واپسی کے اعلان کے بعد جاری کیے گئے نئے ٹییزر میں اب تھور کی…

عتیقہ اوڈھو پاکستانی فنکاروں کی آواز بن گئیں؛ بالی ووڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں بھارت کی نفرت آمیز سیاست اور وہاں کی فلم انڈسٹری کی منافقت پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ رویہ بدترین اور بےرحمانہ ہے۔…

شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی فلم ’کنگ‘ کا رومانوی گانا لیک ہوگیا؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’کنگ‘ 2026 کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں شمار کی جارہی ہے۔ فلم سے متعلق کوئی بڑی آفیشل اپڈیٹ نہ ہونے کے باعث سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا…

کرن جوہر اور کرینہ کی سموسے کھانے پر دلچسپ نوک جھونک، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی اسٹائل آئیکون کرینہ کپور کو عموماً سخت ڈائٹ اور فٹنس روٹین کی علامت سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر سائز زیرو ٹرینڈ متعارف کرانے کے بعد یہ تاثر مزید مضبوط ہوا۔ مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس نکلی جس کا کا تازہ ثبوت کرن جوہر نے دیا ہے۔…

سنجے دت نے 5 سالہ قید کے دوران پیش آنے والے تکلیف دہ واقعات سے پردہ اٹھادیا

بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے 1993 کے ہولناک واقعات اور اپنی قید کے دنوں سے متعلق اہم اور حساس انکشافات کیے ہیں۔  ایک انٹرویو میں سنجے دت نے اپنی 5 سالہ قید، مقدمات اور اس دوران پیش آنے والی تکالیف پر کھل کر بات کی۔ سنجے دت کے مطابق بابری…

’اسٹرینجر تھنگز 5‘ نے نیٹ فلکس پر ریلیز ہوتے ہی تاریخ رقم کردی

اسٹرینجر تھنگز سیزن 5 اس وقت نیٹ فلکس کی سال کی سب سے ہاٹ ریلیز ثابت ہوئی ہے جس نے صرف 5 دن میں 59.6 ملین ویوز بٹور کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹرینجرز تھنگز سیزن 5 نے ریلیز کے آغاز پر انگلش زبان کی کسی بھی…