Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
فوٹوگرافی ایکسپرٹس کی جانب سے 108MP رئیل می 8 پرو کی مدد سے دلکش اور حیران کن تصویر کشی کا مظاہرہ
وقت تیزی سے بدل رہا ہے اور اس کے ساتھ ہماری روز مرہ زندگی بھی بدل رہی ہے۔ تیزی سے ہوتی ان تبدیلیوں کو ایک عمر سے تصویروں کی صورت میں قید کیا جا رہا ہے۔ لمحوں کو تصویری شکل میں قید کرنا اور تصویر بنوانا ہر کسی کو پسند ہے۔ فوٹو گرافی کی بڑھتی…
دال کے دانے جیسا زندہ، مصنوعی اور دھڑکتا ہوا دل
ویانا: آسٹریا کے سائنسدانوں نے زندہ انسانی خلیوں پر مشتمل، ایک ایسا ننھا منا مصنوعی دل تیار کرلیا ہے جس کی جسامت دال کے ایک دانے جتنی ہے اور وہ دھڑکتا بھی ہے۔
اگرچہ اس سے پہلے بھی زندہ انسانی خلیات پر مشتمل، چھوٹے چھوٹے مصنوعی دل بنائے…
پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کر لیا گیا
اسلام آباد: پاکستان کو امریکی آن لائن شاپنگ پورٹل ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج ایمیزون نے کنفرم کر دیا کہ پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کیا جا چکا ہے، ایمیزون سیلر لسٹ…
آن لائن بینکنگ کومحفوظ بنانے کا گُر
سلیکان و یلی: ایک وقت تھا کہ جب یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگیوں کے لیے بینکوں کے باہر لمبی قطاریں لگا کرتی تھی، لیکن آب آپ جب چاہیں گھر بیٹھے کچھ ہی دیر میں اپنے بینک سے متعلق سارے کام آن لائن نمٹا سکتے ہیں لیکن…
آن لائن بینکنگ نے ہماری…
کڑکتی بجلی کی وجہ سے زمین پر زندگی کی ابتداء ہوئی… شاید!
نیویارک:
آج سے اربوں سال قبل برقی شراروں نے زمین پر فاسفورس کی مقدار بڑھائی تھی جس سے حیات کےلیے ابتدائی سامان پیدا ہوا تھا۔
ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کڑکتی ہوئی بجلی سے زمین پر زندگی کے لیے لازمی اجزا بکھیرے تھے اور…
نشاناتِ انگشت کے نیچے انگلیوں کو حساس بنانے والے اعصاب دریافت
سویڈن: ہماری انگلیوں پر نشانات کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ چیزوں پر گرفت کرنے میں مدد دیتے ہیں اور ارتقائی عمل کے تحت ایسا ہی ہوا ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ انہی میں ان اعصاب کے سرے ہوتے ہیں جو ہمارے لمس کو اتنا حساس بناتے ہیں کہ ہم…
اب ٹویٹر پر آڈیو کلپس بطور میسج بھیجنے کی سہولت کا آغاز
سان فرانسسكو: گزشتہ سال اگست میں ٹویٹر نے ٹیکسٹ کے ساتھ ساتھ آڈیو کلپس کو براہِ راست پیغامات (ڈؑی ایم) کی صورت میں بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔ اب برازیل، بھارت اور جاپان میں اس کی آزمائش کی جارہی ہے۔
اس طرح وائس ریکارڈنگ کو براہ راست…
واٹس ایپ اسٹیٹس : ’مارک زکربرگ کے پاس ہر کسی کا نمبر ہے‘
رواں ماہ 8 جنوری کو میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی انتظامیہ نے اعلان کیا تھا کہ فروری 2021 سے وہ اپنی پرائیویسی پالیسی کو تبدیل کر رہے ہیں جس کے تحت صارفین کے ڈیٹا پر کمپنی کا اختیار بڑھ جائے گا۔
کمپنی نے کہا تھا کہ وہ واٹس ایپ صارفین کی…
عوامی تنقید کے بعد واٹس ایپ نے ڈیٹا شیئرنگ کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی
مینلوپارک: واٹس ایپ نے پوری دنیا سے تشویش اور عوامی تنقید کے بعد فیس بک سے ڈیٹا شیئرنگ اقدام وقتی طور پر مؤخر کردیا ہے۔
واٹس ایپ نے جمعے کے روز اپنی متازعہ پرائیویسی پالیسی کے متعلق ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے اسے تین ماہ کے لیے مؤخر…
واٹس ایپ کے اعلان کے بعد سگنل ایپ اسٹور پر سرِ فہرست
لندن: واٹس ایپ کی جانب سے فون ایپ کا ڈیٹا فیس بک سے شیئر کرنے کے اعلان کے بعد بہت سے صارفین ایسی ہی ایک ایپ سگنل کی جانب رجوع کررہے ہیں جبکہ برطانوی عوام ٹیلی گرام ایپ میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ واٹس ایپ نے اعلان کیا تھا کہ 8…