Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
مائیکرو سافٹ کا ایکس باکس میں نئے گیمزکا اضافہ
سلیکان و یلی:
مائیکرو سافٹ نے ایکس باکس میں مزید نئے گیمز کا اضافہ کردیا ہے۔
مائیکرو سافٹ نے اپنے گیمنگ کنسول ایکس باکس کے لیے مزید نئے گیمز متعارف کروا دیے ہیں۔ ایکس باکس کے لیے جاری ہونے والے گیمز درج ذیل ہیں۔
ری کمپائل…
رئیل می کا 11 جنریشن انٹیل پراسیسر سے لیس پہلا لیپ ٹاپ متعارف
سمارٹ فونز کی مارکیٹ میں بڑی کمپنیوں کو ٹکر دینے کے بعد اب رئیل می نے نئے شعبوں میں قدم جمانے کی کوشش شروع کردی ہے۔
رئیل می کی جانب سے چین، بھارت اور یورپ میں 3 مختلف ایونٹس میں پہلا لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا گیا۔
رئیل می بک (کچھ…
واٹس ایپ پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس بھی دیکھا جاسکے گا
سلیکان و یلی: رواں سال واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ اور پہلے سے موجود فیچرز میں مزید بہتری کی ہے۔ گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں واٹس ایپ جلد ہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں ایک اور اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے۔…
سام سنگ نے اپنا مہنگا ترین فون پیش کردیا: گیلکسی ’زی فولڈ‘ تھری
نیویارک:
سام سنگ نے اپنا سب سے مہنگا اور فولڈایبل فون فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جبکہ نوٹ کی کوئی سیریز شامل نہیں لیکن اس زیڈ فولڈ تھری ماڈل ہے جس کے اندر اور باہر 120 ہرٹز کا ڈسپلے ہے لیکن نوٹ کی طرح ایس پین بھی دیا گیا ہے۔
سام…
سام سنگ نے اپنا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے والا فون گلیکسی زی فولڈ 3 متعارف کرا دیا ہے۔
کمپنی کے ورچوئل ایونٹ کے دوران سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فون کو پیش کیا گیا جس کے ساتھ ایس پین سپورٹ موجود ہے جبکہ یہ واٹر ریزیزٹنس فون ہے۔
گلیکسی زی فولڈ 3 کی اندرونی اسکرین 7.6 انچ ڈائنامک امولیڈ 2x ڈسپلے سے لیس ہے جس میں 120 ہرٹز…
فیس بُک نے ’’ماہر‘‘ کا امتیازی نشان دینے کی تیاری کرلی
سلیکان ویلی:
مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے جھوٹی اور غلط خبروں کی روک تھام کےلیے گروپ کی سطح پر ’’ماہر‘‘ (ایکسپرٹ) کے امتیازی نشانات (badges) دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
گزشتہ روز فیس بُک ایپ کی وائس پریزیڈنٹ کمیونٹیز، ماریا اسمتھ…
ننھی تتلی افریقہ سے یورپ تک ہزاروں کلومیٹر نقل مکانی کرتی ہے
لندن:
سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ تمام کیڑوں میں ایک قسم کی تتلی نقل مکانی کرتے وقت سب سے طویل سفر طے کرتی ہیں۔ اگر موسم ٹھیک رہے تو تتلیاں 12 سے 14 ہزار کلومیٹر تک کا سفر طے کرتی ہیں جس میں گھرسے عارضی پناہ گاہ اور وہاں سےدوبارہ…
آج سال کی سب سے مختصر رات ہوگی
کراچی:
آج 21 جون 2021، پیر کے روز سال کا طویل دن ہے جبکہ آج سال کی سب سے طویل رات ہوگی۔
ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا کے شمالی نصف کرے میں سال کا طویل ترین دن، جبکہ جنوبی نصف کرے میں مختصر ترین دن ہے۔…
ٹوئٹر اکاؤنٹ پر’بلیوٹِک‘ حاصل کرنے کا آسان طریقہ
ٹوئٹر نے اکاؤنٹس کے تصدیقی عمل کو چند سال قبل بند کردیا تھا تاہم اب اس کا دوبارہ آغاز کردیا گیاہے۔ ٹوئٹر’بلیو ٹک‘ کے لیے درخواست دینے سے پہلے چند باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
ویری فیکیشن کا عمل شروع کرنے سے قبل اس بات کو یقینی بنا…