Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ق لیگ کا بڑا اہم کردار ہے، اپوزیشن جماعتوں کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے بلاول بھٹو
عدم اعتماد سے متعلق جتنے بھی لوگ ہم ساتھ رکھیں گے اتنا ہی فائدہ ہوگا، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا بیان
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق کا بڑا اہم کردار ہے اور اس کا…
عدم اعتماد، وزیراعظم عمران خان کل اہم انکشافات کریں گے
کل وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی وزیراعظم کیخلاف گرینڈ سازش کو بے نقاب کریں گے،تحریک عدم اعتماد سے متعلق بڑیانکشافات سامنے آنے والے ہیں،سینٹیر فیصل جاوید کا ٹویٹ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل عدم اعتماد سے متعلق اہم انکشافات کریں…
لاہور میں 30 سالہ خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دے دیا
بچوں میں2 بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں،والدین خوشی سے نہال ہو گئے
لاہور:لاہور میں 30 سالہ خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور جنرل ہسپتال میں فیروز پور روڈ کی رہائشی 30سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش…
پشاور جامع مسجد و امام بارگاہ میں دھماکہ 30 افراد موقع پر جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں کوچہ رسالدار کی جامع مسجد و امام بارگاہ میں دھماکہ۔ 30 افراد موقع پر جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
دھماکے سے پہلے دہشتگردوں کا پولیس کیساتھ فائرنگ کا…
کراچی : محکمہ اسکول ایجوکیشن میں16گھوسٹ ملازمین کو انکشاف
گھوسٹ ملازمین میں 5سینئر کلرکس ،7جونیئر کلرکس ،1سینئر کمپیوٹیر آپریسٹر ،1اکائونٹنٹ اور2ڈرائیور شامل
گھوسٹ ملازمین کئی عرصے سے کروڑوں روپے سالانہ تنخواہیں وصول کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچا رہے ہیں ،
انکشاف نے
کراچی:محکمہ اسکول…
رمضان المبارک اور موسم گرما میں لاہوریوں کیلئے بجلی کی لمبی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خدشات
لاہور: رمضان المبارک اور موسم گرما میں لاہوریوں کے لئے بجلی کی لمبی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خدشات پیدا ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق لیسکو کے 130 سے زائد الیون کے وی فیڈرز اوورلوڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔شہر کے مختلف علاقوں میں الیون کے وی فیڈرز کا…
مہنگائی کم ہونے پر اپوزیشن سیخ پا، اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے:فواد چوہدری
اسلام آ باد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ حیران کن بات ہے کہ اپوزیشن اور ان کے میڈیا میں ہمنوا پٹرول اور…
جیکب آباد میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ دن دھاڑے چورپوسٹ ماسٹر کے گھر کا صفایا کر گئے
جیکب آباد: جیکب آباد میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ، دن دھاڑے چورپوسٹ ماسٹر کے گھر کا صفایا کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہو گیا ہے دن دھاڑے چور پوسٹ ماسٹر کے گھر کا صفایا کر گئے سول لائین تھانہ کی حدود میں…
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاس کارکردگی نہیں اس لیے وہ جلسے جلوس کررہی ہیں : سراج الحق
جیکب آباد: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاس کارکردگی نہیں اس لیے وہ جلسے جلوس کررہی ہیںانہوں نے ایک تماشہ لگایا ہوا ہے جس سے غریب اور بھوکے عوام کا کوئی تعلق نہیں اگر ان کے پاس کارکردگی ہوتی وہ…
اگلی حکومت پھر عمران خان کی ہو گی فیصل جا وید کا دعویٰ
اپوزیشن کوزحمت نہیں دیں گے ملک کو پھرہم ہی سنبھال لیں گے
اسلام آ باد: تھڑیک انصاف کے رہنما فیصل جا وید خان نے دعویٰ کرتے ہو ئے کہا کہ آ نے والی حکو مت بھی عمران خان کی ہی ہو گی ۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فیصل جا وید خان نے…