Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سندھ اسمبلی میں نسلہ ٹاور اور تجاوزات سے متعلق حکومتی قرارداد منظور

کراچی : سندھ اسمبلی میں نسلہ ٹاور اور تجاوزات سے متعلق حکومتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ ڈپٹی اسپیکر ریحانی لغاری کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا گرما گرم اجلاس ہوا،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نوک جھونک ہوئی، اپوزیشن اور حکومتی…

عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہو گئی : آصف زرداری

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہو گئی،اب وہ اس غلطی کو کیسے ٹھیک کریں ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران…

پنجاب اور سندھ میں گنے کی قیمت یکساں مقرر کرنے کیلئے دائر درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صوبہ پنجاب اور سندھ میں گنے کی قیمت یکساں مقرر کرنے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار کسان ملک محمد اسماعیل کی درخواست پر سماعت…

شوکاز نوٹس وزیراطلاعات فوادچوہدری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔ الیکشن کمیشن کے 2 رکنی بینچ نے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کیخلاف سنگین الزامات کیس کی سماعت کی۔…

ثاقب نثار نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد:سابق چیف جسٹس ثاقب نثارنے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے الزامات کو مسترد کردیا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثارنے آج نیوزسے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کابیان سراسر جھوٹ پرمبنی ہے،سابق جسٹس رانا شمیم سے اچھے…

لاہور دنیا بھر کے آلودہ شہروں میں آج پھر پہلے نمبر پر آگیا

لاہور:پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک بڑھتی جا رہی ہے، لاہور دنیا بھر کے آلودہ شہروں میں آج پھر پہلے نمبر پر آگیا، شہری اسموگ سے ہونے والی بیماریوں سے تنگ ہیں تاہم محکمہ موسمیات نے آئندہ 10روز تک بارش نہ ہونے اور ایئرکوالٹی لیول بڑھنے کا…

لاہور میں داماد نے سسر اور 2سالوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

لاہور میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے ،داماد نے سسر اور 2سالوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا ۔ تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات لاہور کے علاقے شالیمار لنک روڈ پر ہوئی جہاں شاہ…

پاکستان کی سرحدیں محفوظ ہیں لیکن ہمیں اندرونی سازشوں سے خطرہ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنیں گے، جبکہ احتجاج کرنے والی دوسری جماعت ٹی ایل پی سے بھی مذاکرات جلد ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں پولیس لائن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ٹی ایل پی کے…

نیب کے تمام جھوٹے مقدمات کا خاتمہ ناگزیر ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کے تمام جھوٹے مقدمات کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو ضمانت کی منظوری پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ظلم کی…

حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

کراچی: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہے۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی سے تنگ عوام نے بچے…