Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی کورنگی پانچ نمبر پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
کراچی: کورنگی پانچ نمبر پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کراچی کے علاقے کورنگی 5 نمبر میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے…
حکومت کے خلاف تحریک چلا کر پی ڈی ایم خود کو ہی تھکائے گی، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے خلاف تحریک چلا کر خود کو ہی تھکائے گی۔
شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حزب مخالف کے اتحاد پی ڈی ایم کو احتجاجی تحریک…
باجوڑ: آئی ای ڈی دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید
باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد (آئی ای ڈی) کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔
ایس ایچ او قابل شاہ کے مطابق دھماکے کی شدت اور آواز سے…
آصف علی زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس، نیب اپیلیں سماعت کے لیے مقرر
سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔
سابق صدر کے خلاف اُرسز ٹریکٹر اور اے آروائی گولڈ ریفرنسز میں نیب اپیلیں اسلام آباد…
تین سالوں میں سرکاری قرضوں میں 14 ہزار 906 ارب کا اضافہ
پاکستان کا مجموعی سرکاری قرضہ تین سال کے دوران 41 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ تین سالوں میں قرضوں میں 14 ہزار 906 ارب کا اضافہ ہوا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے ملک کے اندرونی وبیرونی قرضوں اور سود کی ادائیگی کی تفصیلات ایوان بالا…
ٹی ایل پی کے سربراہ اور دیگر کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ
لاہور: سربراہ تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی سمیت دیگر کارکنوں کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی اور دیگر کارکنان کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے اور پنجاب…
بلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے ملاقات پارلیمان میں حکومت کو ناکام بنانے پر گفتگو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال مولانا فضل…
اسپیکرسندھ اسمبلی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔
سندھ ہائیکورٹ نے سراج درانی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد کردی تھی جس کے بعد اب…
گیس صارفین کیلئے بُری خبر سردیوں میں گیس صرف 3 دفعہ فراہم کی جائے گی،
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے گیس صارفین کو بُری خبر سنادی اور کہا کہ سردیوں میں گیس صرف3دفعہ فراہم کی جائے گی،گھریلوصارفین کوترجیحی بنیادوں پرگیس فراہم کررہےہیں،گیس کا بحران ایل این جی کی وجہ سے نہیں ۔
چیئرمین سینیٹ…
سعید غنی کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل مردم شماری کروانے کا مشورہ
کراچی :وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات اور مردم شماری کروانے کا مشورہ دے دیا۔
ایکسیو سینٹر کراچی میں سجی تین روزہ سالہ فرنیچر اینڈ لیونگ نمائش کا افتتاح وزیر اطلاعات سندھ سعید…