Browsing

Gallery

پی ڈی ایم کی تحریک عوامی ہے، یہ نہیں رکے گی: مریم نواز

لاہور:  مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک عوامی ہے، یہ نہیں رکے گی، لاہور کے جلسے سے ان کی جان نکلی ہوئی ہے، حکومت اب خود جانے والی ہے، اس کی ایف آئی آر کہیں سٹینڈ نہیں کرتی، تحریک حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی۔ مسلم لیگ ن کی…