جیکب آباد میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ دن دھاڑے چورپوسٹ ماسٹر کے گھر کا صفایا کر گئے

جیکب آباد: جیکب آباد میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ، دن دھاڑے چورپوسٹ ماسٹر کے گھر کا صفایا کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہو گیا ہے دن دھاڑے چور پوسٹ ماسٹر کے گھر کا صفایا کر گئے سول لائین تھانہ کی حدود میں واقع بسم اللہ باغ میں پوسٹ ماسٹر شہزادو ڈاہانی کے گھر سے اہل خانہ کی غیر موجودگی میںدن دھاڑے چور دس ہزار نقدی ، بیٹری ، ٹیبلٹ اور دیگر سامان لیکر فرار ہو گئے ، شہزادو ڈاہانی کے مطابق میں ڈیوٹی پر تھا جبکہ بیگم سکھر میٹنگ میں شرکت کے لئے گئی تھی اس دوران چوری کی واردات ہوئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.