:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔ پیر کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت کی گئی۔