Daily Archives

November 8, 2020

پاکستان اور زمبابوے کے مابین آج دوسرا ٹی 20 معرکہ، بابر اعظم بڑی جیت کیلئے پرعزم

راولپنڈی:   پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 آج شیڈول ہے، قومی کپتان بابر اعظم نے ایک صفر کی برتری سے بڑی جیت کا عزم ظاہر کیا ہے۔ پنڈی اسٹیڈیم میں پھر زمبابوے اور پاکستان مدمقابل ہیں، وقت بھی وہی ساڑھے تین کا ہے، دوسرے…

غریبوں کے نام پر لاکھوں ہڑپ ،میراپرفراڈکا الزام لگ گیا

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ میرا کا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کے نام پر مبینہ طور پر لاکھوں روپے کا فراڈ سامنے آگیا۔ بتایا گیا ہے کہ میرا نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے گھر کو شیلٹرہوم بناکر وہاں بے گھر فنکاروں کو پناہ دینے کا اعلان کیا تھا…

جاندار کرداراچھی پرفارمنس کا موقع دیتاہے :صنم جنگ

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے کہا ہے کہ اینکر بننے کے باوجود اندر کا فنکار مجھے بے چین کئے رکھتاہے ،اپنے مداحوں سے دوربھی نہیں رہ سکتی ،اس لئے اب کسی ڈرامے میں کام کرکے اپنے اند ر کے فنکارکو سکون دینا چاہتی ہوں ۔میری نئی…

مایاعلی کا اپنی والدہ کو خراج تحسین سپر خاتون قرار دے دیا

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کیلئے پیغام میں لکھا کہ کاش مجھے آپ کے بارے میں لکھنے کیلئے الفاظ ملیں، آپ میری جان، میری زندگی اور میری طاقت ہیں۔آج جو بھی ہوں آپ کیوجہ سے ہوں ، زندگی میں جو کچھ پایا وہ صرف…

کمالا ہیرس نے پہلی خاتون امریکی نائب صدر منتخب ہو کر رکاوٹیں توڑ دیں

امریکا صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی کامیابی کے ساتھ کمالا ہیرس نے پہلی خاتون، پہلی سیاہ فام امریکی اور پہلی ایشیائی امریکی کے طور پر نائب صدر بن کر تاریخ رقم کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق 56…

مبصرین کو ووٹوں کی گنتی کا مشاہدہ نہیں کرنے دیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مبصرین کو ووٹوں کی گنتی کا مشاہدہ کرنے کے لیے مخصوص کمرے میں اجازت نہیں دی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘منتخب میں ہوا ہوں، مجھے 71 لاکھ قانونی ووٹ ملے ہیں تاہم کئی…

ترکی کی مشہور جامع مسجد آیا صوفیا کی خاص بلی چل بسی

ترکی کی جامع مسجد آیا صوفیا کی خاص بلی 16 برس کی عمر میں چل بسی۔ استنبول کی جامع مسجد  آیا صوفیا کی بلی جس کا نام گلی تھا دو ماہ سے بیمار تھی جس کی وجہ سے اسے ایک علیحدہ کمرے میں منتقل کردیا تھا۔ مسجد آیا صوفیا کی انتظامیہ نے گلی…

اختلافات بھلا کر امریکا کے لیے متحد ہوکرکام کریں گے، نو منتخب امریکی صدر

امریکی الیکشن میں کامیابی کے بعد خطاب میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ یہ عوام نے متاثر کن برتری دلائی، یہ ان کی فتح ہے۔ امریکیوں کیلئے امید کی کرن ثابت ہوں گا، امریکا کو ایک بار پھر دنیا میں قابل احترام بنائیں گے۔ نائب صدر کملا ہیرس کہتی ہیں…

فرانسیسی وزیر اعظم کا انتہا پسند مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ

فرانسیسی وزیر اعظم ژاں کاسٹیکس نے انتہا پسند مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے کہا ہے، ’’ہم اپنے دشمن کو پہچانتے ہیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ پیرس حکومت ’’انتہا پسندوں کے اسلام‘‘ کے خلاف آخر تک انتھک جنگ جاری رکھے گی۔