Daily Archives

November 8, 2020

مقبوضہ کشمیر:نوجوان کی شہادت پر احتجاج ،کشمیر کی خصوصی حیثیت ضرور بحال ہوگی :محبوبہ مفتی

سری نگر :  دوسری طرف مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ وہ دن آئے گا جب بھارتی حکومت دفعہ 370 اور دفعہ 35-A ختم کرنے پر افسوس کرے گی اور وہ دن ضرورآئے گا جب کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہوگی ۔

جوبائیڈن امریکی صدر منتخب

واشنگٹن :  امریکی صدارتی الیکشن کے رزلٹ کااعصاب شکن انتظار ختم،جوبائیڈن 538کے الیکٹورل کالج کی 290سیٹیں جیت کر امریکا کے صدرمنتخب ہو گئے ۔ریپبلکن کو 214 سیٹیں ملیں۔ریاست پنسلوینیا کا رزلٹ آنے پر امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج کی…

عدلیہ میں وقت کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ تبدیلیوں کے لئے کوشاں ہے ،امان اللہ کنرانی

کوئٹہ (این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے اپنے ایک بیان میں کوئٹہ بار ایسوسیشن کے انتخابات وکلائ لائرز گروپ کی شاندار و بھرپور کامیابی پر بلوچستان بھر کے وکلاء و پروفیشنل لائرز گروپ کے کارکنوں و رہنماو¿ں کی…

سورینج :کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے 2کان کن جاں بحق

کوئٹہ (این این آئی )کوئٹہ کے علاقے سورینج کی کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے دو کان کن جاں بحق ہوگئے مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سورینج کی کوئلہ کان میں دو کان کن برکت علی اور عثمان علی کان کنی کررہے تھے کہ کان کے…

جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جوبائیڈن کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدارتی انتخابات کافی مشکل…

اسپینش لڑکی پاکستانی رانجھے کے عشق میں سرگودھا پہنچ گئی

سرگودھا: اسپین کی 22 سالہ لڑکی سرگودھا کے رہائشی عدنان رانجھا کے عشق میں مبتلا ہوکر پاکستان پہنچ گئی۔ اسپین کی 22 سالہ لڑکی کلوٹا ویرونیکا سلاوہ سرگودھا کے رہائشی عدنان رانجھا کے عشق میں مبتلا ہوکر اپنا دیس چھوڑ کر پاکستان آپہنچی، عدنان…

حکومت کو اب گھر جانا ہی ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

دیامر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت کو اب گھر جانا ہی ہوگا۔ دیامر کے علاقے تھور میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت کے عوام نے ثابت کردیا کہ حکومت کو اب گھر جانا ہی ہوگا،…

وزیر اعظم نے جسٹس عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر کابینہ کو نظر انداز کیا، جج سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) کو بھجوانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اپنی کابینہ کو نظرانداز کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کابینہ ایگزیکٹو…

ڈونلڈ ٹرمپ ہار گئے، اب عمران خان کی باری ہے: سراج الحق

سراج الحق کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ ہار گئے، اب عمران خان کی باری ہے، عوام نے وزیراعظم پر عدم اعتماد کردیا۔ امیر جماعت اسلامی نے بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت گزشتہ حکومتوں کا تسلسل ہے، عوام نے عمران خان پر عدم اعتماد…

امریکا میں 14 بیٹوں کے بعد بیٹی کی پیدائش پر والدین خوشی سے نہال

امریکا میں 45 سالہ خاتون نے 14 بیٹوں کے بعد پہلی بیٹی کو جنم دیا ہے جس پر پورا خاندان نہایت خوش ہے۔  برطانوی اخبار دی گارجیئن کے مطابق امریکی ریاست مِشی گن میں 14 بیٹوں کی وجہ سے شہرت رکھنے والے جوڑے جے شوانڈٹ اور ان کی بیوی کیٹیری…