کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ

بلوچستان بلخصوص کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی شہر میں گزشتہ 3 دنوں میں 4 دھماکے ہو: دھماکوں میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید ہوئے،
4 دھماکوں میں 26 افراد زخمی ہوئے ہیں،فورسسز کا شہر کی سیکورٹی ازسرنو ترتیب دینے پر غور، شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،پولیس ایس ایچ اوز کو اپنے علاقوں میں کڑی نگرانی کی ہدایت، ذرائعشہر میں ڈبل سواری پر پابندی سے متعلق بھی غور جاری پولیس آر آر جی اور بی سی کے اہلکاروں کو مشکوک افراد اور چیز پر نظر رکھنے کی ہدایت،

Leave A Reply

Your email address will not be published.