اوورسیزپاکستانیوں نے عمران خان کو وزیراعظم بنوانے میں اہم کردار ادا کیا، فرخ حبیب

جے یو آئی نے ڈنڈا بردار فورس بنا رکھی ہے،الیکشن کمیشن نوٹس لے
اسلام آباد میں اوورسیز کا 15،14،13مارچ کوتاریخی کنونشن ہوگا،وزیراعظم عمران خان15 مارچ کو کنونشن سے خطاب کریں گے
عمران خان آزاد خارجہ پالیسی پر یقین رکھتے ہیں، ماضی میں400 ڈرون حملے ہوئے لیکن کوئی ملکی سالمیت کے لئے نہیں بولا،وزیراعظم نے ہر فورم پر اسلامو فوبیا پر بات کی،وزیر مملکت کی میڈیا سے گفتگو

Leave A Reply

Your email address will not be published.