وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شام سے پاکستانیوں کے انخلاء کے حوالےسے اہم اجلاس
:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شام سے پاکستانیوں کے انخلاء کے حوالےسے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کو شام سے پاکستانیوں کے انخلاء میں پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔
شام سے لبنان کے شہر بیروت پہنچنے والے پاکستانی 12 اور 13 دسمبر 2024 کی…