اسلام آ باد: سابق وفاقی وزیر مونس الہی نے کہا ہے کہ عمران خان ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
We stand with you @ImranKhanPTI #ImranKhan pic.twitter.com/NT22RzJJPN
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) April 10, 2022
منگل کو سماجی رابطے کو ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں مونس الہی نے عمران خان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ عمران خان ہم آپ کے ساتھ ہیں۔