راحت فتح علی کل درجنوں ممالک میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

0 170

لاہور راحت فتح علی خان لائیو سٹریم کے ذریعے دنیا کے درجنوں ممالک میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے اور 14 فروری کو رات 8 بجے سے دو گھنٹے تک اپنے پیار بھرے گیتوں کی برسات کریں گے ۔استاد راحت فتح علی خان پاکستان کے پہلے فن کار ہیں جنہیں سب سے زیادہ یوٹیوب پر دیکھا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.