نئی دہلی : ہفتہ کو اجمیر میں کسانوں کی ریلی سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی بھارت کی زراعت سے چند صنعتکاروں کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں، نئے زرعی قوانین سے کسان بے روزگار ہوں گے ۔