چیئرمین ہلال احمر پاکستان سردار شاہد احمد لغاری کی چائنہ ریڈ کراس کے صدر سے ملاقات،انسانی ہمدردی کے…
:ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنہ کے صدر ہی وی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں انسانی ہمدردی کے تعاون کو آگے بڑھانے سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔گیانگ گوئزو میں ہونے والی ملاقات میں گفتگو کا محور…