کوئٹہ کواری روڈ پر کمبل جلنے کی وجہ سے جھلس کر ایک بچہ جاںبحق
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے کواری روڈ پر کمبل جلنے کی وجہ سے جھلس کر ایک بچہ جاںبحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزکوئٹہ کے علاقے کواری روڈ پر واقع گھر میں گیس ہیٹر کے سامنے کمبل جلنے کی وجہ سے جھلس کر ایک بچہ ریحان اللہ ولد شمس اللہ جاںبحق ہوگیاہے ۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے ۔