سینیٹ اجلاس کے دوران مختلف اہم امور پر بحث ہوئی
:سینیٹ اجلاس کے دوران پیر کو مختلف اہم امور پر بحث ہوئی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کی، سینیٹر فوزیہ ارشد نے "انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کلچرل اور ہیلتھ سائنسز” کے قیام کا بل مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی…