مچھ میں متاثرہ گیس پائپ کی مرمت کا کام آج بھی مکمل نہ ہوسکا

کوئٹہ، مچھ میں متاثرہ گیس پائپ کی مرمت کا کام آج بھی مکمل نہ ہوسکا

کوئٹہ، سوئی گیس حکام نے آج شام تک مرمت کرکے گیس بحال کرنے کا امکان ظاہر کیا تھا

کوئٹہ سمیت قلات، مستونگ پشین زیارت کو گیس کی فراہمی تیسرے روز بھی معطل

کوئٹہ میں سریاب، مشرقی بائی پاس، پشتون آباد نواں کلی کے علاقوں کو گیس کی سپلائی مکمل بند

کوئٹہ، سردی کے دوران تین دن سے گیس بند، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ، مچھ کے قریب 18 انچ پائپ لائن پر مرمت کا کام جاری ہے، حکام سوئی سدرن گیس کمپنی

کوئٹہ، امید ہے کل کام مکمل ہوجائے گا، حکام کا موقف

Leave A Reply

Your email address will not be published.