خاتون جنت کانفرنس22 دسمبرکو منعقد ہوگی

:دختر رسولؐ سیدہ فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علہیا کے 1419 یوم ولادت کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کےزیر اہتمام ’’خاتون جنت کانفرنس‘‘22 دسمبر دو بجے سہ پہر پرل کانٹیننٹل ہوٹل راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔

کانفرنس میں ملک بھر سے تمام مکاتب فکر کے علماء، مشائخ اور مذہبی سکالرز شرکت کریں گے اور تعلیمات اور سیرت سیدہ فاطمہ الزہرہ پر روشنی ڈالیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.