علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے

کوئٹہ۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بارکھان، ژوب ، موسی خیل، شیرانی، لورالائی اور خضدار میں مختلف مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 44.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.