جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میں کلین سویپ پر…
:جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میں کلین سویپ پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو جماعت اسلامی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیاقت بلوچ نے قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز…