وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا “پاکستان ون” پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا “پاکستان ون” پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

 

‎ پراجیکٹ “پاکستان ون” کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیت کو عملی جدت و ترقی میں ڈھالنا ہے: احسن اقبال

 

بزنس پلان کے قومی مقابلے سے نوجوانوں میں خودروزگاری کو فروغ ملے گا: احسن اقبال

 

‎ہر صوبے، ہر علاقے، دیہی و شہر کے طبقے کو “پاکستان ون” میں  شامل کیا جائے گا: احسن اقبال

 

ایسا پاکستان بنائیں گے جو ترقی، جدت اور عالمی اعتماد کی پہچان بنے: احسن اقبال

 

‎نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیت، ہمت اور ذہانت کو پاکستان کے روشن مستقبل کی تعمیر میں لگا رہے ہیں: احسن اقبال

 

‎ہمیں نوکری ڈھونڈنے والی معیشت سے نکل کر نوکری

‎پیدا کرنے والی معیشت بننا ہے: احسن اقبال

 

صنعت کاری، جدت اور ٹیکنالوجی کو اپنا کے ممالک نے ترقی کی : احسن اقبال

 

‎پاکستان کی برآمدات 27 سے 32 ارب ڈالر کے درمیان محدود ہیں، جن میں صرف ٹیکسٹائل کا حصہ 17.9 ارب ڈالر ہے: احسن اقبال

 

‎پاکستان کے آئی ٹی اور سافٹ ویئر سروسز 15 سے 20 فیصد سالانہ بڑھ رہی ہیں : احسن اقبال

 

‎ آئی ٹی برآمدات 2030 تک  20 ارب ڈالر سے تجاوز کر سکتی ہیں: احسن اقبال

 

‎ایگری ٹیک اور فوڈ پروسیسنگ ویلیو ایڈڈ مصنوعات برآمدات  کا ذریعہ بن سکتی ہیں: احسن اقبال

 

‎قابل تجدید توانائی پاکستان کو ماحول دوست عالمی منڈیوں میں جگہ دلا سکتی ہے: احسن اقبال

 

‎پائیدار مینوفیکچرنگ خطے میں پاکستان کے لیے نئے مواقع پیدا کرے گی: احسن اقبال

 

‎پاکستان کا اسٹریٹجک محلِ وقوع علاقائی تجارت کے بے مثال امکانات فراہم کرتا ہے: احسن اقبال

 

‎جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کو جوڑنے میں پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے: احسن اقبال

 

‎ای پاکستان کے ذریعے فِن ٹیک، ایگری ٹیک اور گرین ٹیک میں نئے نظام تشکیل دے رہے ہیں: احسن اقبال

 

‎ڈیجیٹل ہنر اور جدت میں سرمایہ کاری سے نوجوان

‎آبادی معیشت میں انجن آف گروتھ بنے گی: احسن اقبال

Leave A Reply

Your email address will not be published.