Daily Archives

December 25, 2024

ملک کو عظیم بنانے کیلئے قائد کے اصولوں کو اپنانا ہو گا، محمد نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنا کر…

:چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح آج بھی ہم سب کیلئے مشعل راہ ہیں، ملک کو عظیم بنانے کے لیے قائد کے اصولوں کو اپنانا ہو گا، پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے، مسیحی برادری کو…

تحریک انتشار ملٹری کورٹس کے معاملے کو متنازعہ بنا رہی ہے، ملٹری کورٹس پر سیاست کرنے والے بھول رہے…

:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار ملٹری کورٹس کے معاملے کو متنازعہ بنا رہی ہے، ملٹری کورٹس پر سیاست کرنے والے یہ بھول رہے ہیں کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپنے دور میں ملٹری کورٹس کے فضائل…

نیشنل پریس کلب کی کلچرل کمیٹی اور کلچر ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کے اشتراک سے سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے…

:نیشنل پریس کلب کی کلچرل کمیٹی اور کلچر ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کے اشتراک سے این پی سی میں سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی تھےجبکہ انکے علاوہ ڈاکٹر عبد المجید…

پاکستانی قوم نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش بھر پور جذبہ حب الوطنی سے…

:پاکستانی قوم نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش جوش و جذبے، حب الوطنی اور عقیدت و احترام سے منایا۔ دن کا آغاز ملک بھر کی مساجد میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور اتحاد کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا، سرکاری اور نجی…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدیدسرد رہنے…

:آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدیدسرد رہنے کا امکان ہے جبکہ شام /رات کے اوقات میں کشمیر اور ملحقہ پہا ڑی علا قوں میں مطلع جز وی ابر آلود رہنے کے علا وہ…

فلپائن ، ٹریفک حادثے میں 7 افراد ہلاک، ایک شخص زخمی

:فلپائن کے صوبہ سائوتھ کوٹاباٹو میں ٹریفک حادثے میں 7 افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے۔ شنہوا کے مطابق میونسپل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ آفیسر ٹوپی ٹاؤن کے ایمل سماگیسے نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ دوپہر کو 3 بجے کے قریباس…

فرانس میں نئی حکومت کی تشکیل ، 36 رکنی کابینہ کا اعلان

:فرانس میں نئی حکومت تشکیل دے دی گئی ہے،وزیر اعظم فرانسوا بیرو کی قیادت میں 36 رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا۔منگل کو امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق ایلیسی پیلس نے گزشتہ رات ایک ہفتے سے زائد مشاورت کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان کر…

سابق امریکی صدر بل کلنٹن بخار کے باعث ہسپتال منتقل

:سابق امریکی صدر بل کلنٹن بخار کے باعث ہسپتال منتقل ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بل کلنٹن کے ڈپٹی چیف آف سٹاف اینجل اورینا نے ایکس پر بتایا کہ 78 سالہ سابق صدر بل کلنٹن کو گزشتہ روز بخار کے باعث جانچ اور مشاہدے کے لیے…

’’پارکر سولر پروب‘‘ناسا کا خلائی جہاز 25 دسمبر کو سورج کے انتہائی قریب پہنچ سکتا ہے

:خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کا خلائی جہاز ’’پارکر سولر پروب‘‘سورج کے انتہائی قریب پہنچ کر تاریخ رقم کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس میں اسے کل 25 دسمبر کو کامیابی مل سکتی ہے۔ بی بی سی کے مطابق پارکر سولر پروب کو 2018 میں سورج کی طرف روانہ…