Daily Archives

December 27, 2024

پی ٹی اے کی جانب سے عائلہ ماجد کو اے سی سی اے کی عالمی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے عائلہ ماجد کو ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکائونٹنٹس (اے سی سی اے) کی عالمی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ جمعہ کو پی ٹی اے سے جاری بیان کے مطابق عائلہ ماجد یونیورسل…

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا ممبر انجینئرنگ سمیت متعلقہ حکام کے ہمراہ سرینا انٹرچینج منصوبے…

:چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ممبر انجینئرنگ سمیت متعلقہ حکام کے ہمراہ سرینا انٹرچینج منصوبے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر منصوبے پر جاری تعمیراتی کاموں کے حوالے سے متعلقہ حکام نے چیئرمین سی ڈی اے کو بریفنگ بھی دی۔چیئرمین سی ڈی اے کو…

وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے “کشمیر جنت نظیر” کے عنوان سے دو روزہ جشن منایا جائے گا

:وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے “کشمیر جنت نظیر” کے عنوان سے دو روزہ تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو ہفتہ اور اتوار (28 اور 29 دسمبر)کو اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز، ایف-8/1 میں منعقد ہوگی۔ اس منفرد تقریب کا مقصد کشمیر…

چیئرمین اصغر علی ترین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ، مختلف ڈپٹی کمشنرز کے اکائونٹس میں…

:پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)کاڈپٹی کمشنرز کے اکائونٹس میں موجود غیر ضروری رقوم سے متعلق دوسرا اجلاس جمعہ کو چیئرمین کمیٹی اصغر علی ترین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین زرین خان مگسی، فضل قادر مندوخیل، اور زابد علی ریکی…

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے ڈی جی نیب راولپنڈی مرزا عرفان بیگ کی ملاقات

:چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے جمعہ کے روز ڈی جی نیب راولپنڈی مرزا عرفان بیگ نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ڈی جی نیب راولپنڈی کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں ادارے میں احتساب اور…