Daily Archives

October 28, 2024

مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے، چین

چین نے مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے ۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے ایک بیان میں مشرق وسطیٰ میں حالیہ واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک بار پھر جنگ بندی کی فوری ضرورت پر زور د یا ۔ انہوں نے26 اکتوبر کو…

صدر بن کر امریکی فوجیوں کو جنگیں لڑنے کیلئے بیرون ملک نہیں بھیجوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ملک کے صدر بن کر امریکی فوجیوں کو جنگیں لڑنے کے لئے بیرون ملک نہیں بھیجیں گے جبکہ ان کی حریف کملا ہیرس کامیابی کی صورت میں امریکا کو تیسری عالمگیر جنگ کی طرف لے جائیں گی جس میں لاکھو ں امریکیوں کی…

مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ کو روکنے کے لیے تمام کوششیں بروئے کار لارہے ہیں، روس

روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ کو روکنے کے لیے سب کچھ کر رہے ہیں ۔ تاس کے مطابق روس کے صدرولادیمیر پیوٹن کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اور افریقہ، نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے کہا ہے کہ…

غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی لاگت 60 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے ، رپورٹ

:اسرائیلی حکومت کا تخمینہ ہے کہ غزہ اور لبنان میں اس کی فوجی کارروائیوں کی مجموعی لاگت 60 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے ، ان بھاری جنگی اخراجات کے اسرائیلی معیشت پر اثرات واضح ہونا شروع ہو چکے ہیں۔بی بی سی کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ بزالیل…