Daily Archives

October 31, 2024

ایران کے شورش زدہ صوبے سیستان بلوچستان میں پہلا بلوچ گورنر تعینات

ایران کی حکومت نے جنوب مشرقی شورش زدہ صوبے سیستان بلوچستان میں پہلی مرتبہ بلوچ اقلیت سے تعلق رکھنے والے منصور بِجار کو گورنر مقرر کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی حکومت نے اس تقرری کا فیصلہ بدھ کو کیا ہے۔ حکومت کے ترجمان…

شمالی کوریا کا 7 ہزار کلومیٹر کی بلندی تک پہنچنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

:شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ دوسری جانب امریکا نے اس تجربے کی مذمت کرتے ہوئے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ مزید غیر قانونی اور عدم استحکام پیدا کرنے والی کارروائیوں سے باز رہے۔ رشیا ٹوڈے کے مطابق جاپانی…

کینیڈا کی حکومت کے بھارتی وزیر داخلہ پر الزامات تشویش کا باعث ہیں، امریکا

:امریکا نے کینیڈا کی طرف سے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے کینیڈا کی سرزمین پر سکھ کارکنوں کو نشانہ بنانے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے گزشتہ روز نیوز بریفنگ کے دوران…

امریکا کا تائیوان کو ہتھیارفراہم کرنا سنگین نتائج کا باعث بنے گا، چین

چین نے کہاہے کہ امریکا کا تائیوان کو ہتھیارفراہم کرنا سنگین نتائج کا باعث بنے گا۔ تاس کے مطابق چین کی وزارت دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤگنگ نے ایک بریفنگ میں کہا کہ امریکہ کو سمجھنا چاہیے کہ تائیوان کو ہتھیاروں کی فراہمی کے انتہائی سنگین نتائج…

ڈھاکا میں گارمنٹ فیکڑی کے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ، فوج اور پولیس کی گاڑیا ں نذر آتش

:بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے میرپور میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازمین نے احتجاجی مظاہرے کے دوران فوج اور پولیس کی گاڑیوں کو نظرآتش کر دیا۔ڈھاکا ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر کچو کھیت کا علاقہ میدان جنگ بن گیا اور علاقےمیں…