Daily Archives

December 31, 2024

چین کاسابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

:چین نے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمی کارٹر 100 سال کی عمر میں اتوار (29 دسمبر )کو انتقال کر گئے تھے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے پیر کو ہونے والی…

متحدہ عرب امارات کی معیشت نے 2024 میں نمایاں ترقی کی، شرح نمو میں 3.6 فیصد اضافہ ہوا

:2024 کے پہلے نصف میں متحدہ عرب امارات کی معیشت نے نمایاں ترقی اور مسابقت کا مظاہرہ کیا ۔امارات نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق 2024 کے پہلے نصف میں ملک کی معیشت نے نمایاں ترقی اور مسابقت کا مظاہرہ کیا ہے، جس سے متحدہ عرب امارات کی کاروبار اور…

متحدہ عرب امارات کے تین امدادی قافلے گزشتہ ہفتے غزہ میں داخل

:آپریشن الفارس الشهم 3 کے تحت متحدہ عرب امارات کے تین انسانی امدادی قافلے گزشتہ ہفتے غزہ میں داخل ہوئے۔ امارات نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے متحدہ عرب امارات کے تین انسانی امدادی قافلے غزہ میں…

ابوظہبی میں 2025 میں آئیڈییکس اور نیویڈییکس کا سب سے بڑا ایڈیشن منعقد ہوگا

:ابوظہبی میں 2025 میں دفاعی نمائشوں آئیڈییکس اور نیویڈییکس کا سب سے بڑا ایڈیشن منعقد ہوگا۔ امارات نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق آئیڈییکس اور نیویڈییکس دفاعی نمائشیں 17 سے 21 فروری 2025 تک صدرِ مملکت اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر شیخ محمد بن…

پاکستان میں وبائی امراض اور دیگر قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مالی تیاریوں کے نظام کوموثربنانے کی ضرورت…

:ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے مستقبل میں وبائی امراض اور دیگر قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مالی تیاریوں کے نظام کوموثربنانے کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ اس مقصد کے لئے نئے مالیاتی آلات اور حکمت عملیوں کو متعارف کرانا وقت کی ضرورت ہے۔…

سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کے ٹیزر نے ڈیجیٹل دنیا میں نیا ریکارڈ بنادیا

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی ڈیجیٹل دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ یوٹیوب پر ٹیزر نے صرف 24 گھنٹوں میں 48 ملین ویوز حاصل کیے، جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے، اور یہ دنیا بھر میں #1 پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔…

سشمیتا سین نے سلمان خان کے لیے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے نوجوانی کے دنوں میں سلمان خان کی محبت میں گرفتار تھیں۔ انہوں نے فلم "میں نے پیار کیا" کے پوسٹرز کو اپنی زندگی کا اہم حصہ قرار دیا اور بتایا کہ یہ ان کے لیے مقدس حیثیت…