کوئٹہ اسپنی روڈ آر بی سی سینٹر کے سامنے پولیس موبائل مددگار خروٹ آباد کی گاڑی پر دستی بم حملہ
تین اہلکار اور دو شہری زخمی
زخمی افراد کے نام
1)زوہیب
2)سادات
3)دلاور
4)محمد اسماعیل ولد عبدالکریم عمر22سال قوم خلجی (سویلین)
5)عصمت اللہ ولد عبدالکریم عمر24 سال قوم خلجی (سویلین)
زخمی سویلین دونوں بھائی ھے
ایدھی زرائع