کوئٹہ: کیسکو حکام کی نااہلی/ کوئٹہ کے شہری بجلی کو ترس گئے
کوئٹہ: گزشتہ 12 گھنٹے سے کوئٹہ کے مرکزی علاقوں میں بجلی غائب
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے میگانگی روڈ ۔کواری روڈ۔ بلوچی اسٹریٹ سمیت کئی علاقوں میں بجلی غائب
کوئٹہ: بجلی نہ ہونے کی وجہ سے گھریوں صورفین کو مشکلات کا سامنا
کوئٹہ: کئی بار حکام سے شکایت کی گئی تاحال بجلی بحال نہ ہوسکی۔علاقہ مکین
کوئٹہ: کیسکیو حکام سے رابطے پر بھی بجلی غائب ہونے کی وجہ نہیں بتائی ہیں۔علاقہ مکین
کوئٹہ: کیسکو اہلکار بجلی مختلف بہانے بناکر بجلی مرمت کیلئے نہیں آرہے ہیں۔علاقہ مکین