سٹی پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام ہوٹل مالکان مسافروں کے کوائف روزانہ کی بنیاد تھانے میں جمع کریں

خضدارسٹی پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام ہوٹل مالکان
مسافروں کے کوائف
روزانہ کی بنیاد
تھانے میں جمع کریں،
اگر کوئی مسافر کسی غیر قانونی کاروائی میں ملوث پایا گیا تو اسکی تمامتر ذمہ داری ہوٹل مالکان پر ہوگی…
جس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی…

منجانب:-

SHO(city) منیر عالَم جتک

Leave A Reply

Your email address will not be published.