چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کا کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کا کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

کوئٹہ: شہر میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔

کوئٹہ: چیف سیکرٹری کا ترقیاتی اسکیموں کا مقررہ وقت تک مکمل کرنے کی ہدایت

کوئٹہ: ترقیاتی منصوبوں پر کام کو تیز کیا جائے۔ فضیل اصغر

کوئٹہ: دن رات ایک کرکے ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا جائے۔ فضیل اصغر

کوئٹہ: اے سی ایس ترقیات، سیکرٹری بلڈنگ، کمشنر کوئٹہ، ڈی سی کوئٹہ، ٹیکنیکل ایڈوائزر بھی ان کے ہمراہ

کوئٹہ: چیف سیکرٹری کا جونئیر اسسٹنٹ کالونی کا بھی دورہ

کوئٹہ: کالونی میں جدید معیار کے خوبصورت اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کی تجویز، فضیل اصغر

کوئٹہ: لوگوں کو اچھے معیاری گھر دیں گے، چیف سیکرٹری

کوئٹہ: جس میں زندگی کی ہر سہولت موجود ہو گی، فضیل اصغر

کوئٹہ: کالونی میں پلے گراونڈ، شاپنگ مال، پارک بھی بنائیں گے، فضیل اصغر

Leave A Reply

Your email address will not be published.