کوئٹہ : کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماایم پی اے خاران واجہ ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز خضدار میں بلوچستان نیوز چینل کے رپورٹر نے ایک اچھی نشاند ہی کی جوکہ قابل تعریف ہے
امن و مان قائم کرنیوالے اداروں کے چند اھل کاروں کے لالچ نے تما فورسز کو بدنام کرکے رکھ دیا ہے- تیل والے فی گاڑی سے تین سے چار ہزار روپے بھتہ لیےرہے ہیں یہ حکومت بلوچستان کیلے ایک سوالیہ نشان ہے کہ لوگوں کہ جان و مال کے حفاظت کیلے قاہم ادارے عوام کو سڑکوں پر روک کر لوٹ رہے ہیں نشاندہی کے باوجود حکومت تاحال ان پر کارواہی میں کررہی- گاڑی والے کس مشکل حالات سے کاروبار کررہے ہیں وہ سب کے سامنے ہے اور وہ کس قانون کے تحد ان غریب لوگوں سے پیسہ لیے رہے – معاشرہ کے صحافی و بلوچستان نیوز چینل کے صحافی خراج تحسین کے حقدار ہیں جنہوں نے ایسے غلط ہاتھوں ان کو پکڑلیا ہے حکومت ان کو تمام چوکیوں کو ختم کیاجائے تاکہ لوگ باآسانی کاروبار کرسکے