آصف علی زرداری کا سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پر اظہار افسوس

سابق صدر آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کا سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پر اظہار افسوس

سینیٹر عثمان کاکڑ بلوچستان کے عوام کے وکیل تھے ، آصف علی زرداری

سینیٹر عثمان کاکڑ نے پارلیمان میں
بلوچستان کے عوام کی بھرپور نمائندگی کی ،آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کا عثمان کاکڑ کے انتقال پر پشتون خواہ میپ سے اظہار تعزیت

آصف علی زرداری کا سینیٹر عثمان کاکڑ کے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

آصف علی زرداری کی سینیئر عثمان کاکڑ
کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا

Leave A Reply

Your email address will not be published.