وزیر داخلہ ضیاء لانگو مظاہرین سے مذکرات کیلئے زیارت کراس پہنچ گئے

کوئٹہ. وزیر داخلہ ضیاء لانگو مظاہرین سے مذکرات کیلئے زیارت کراس پہنچ گئے وزیرداخلہ ضیاء لانگوکے ہمراہ صوبائی وزراء بھی موجود مذکرات میں رکن اسمبلی و صدر اے این پی اصغراچکزئی بھی شامل صوبائی وزیر میٹھا خان بھی مظاہرین سے مذکرات میں موجودوزیر داخلہ ضیاء لانگو کی نواب ایاز جوگیزئی سے گفتگو مظاہرین 2 دن کیلئے روڈ کو مکمل طور کھولنے کیلئے تیارنواب ایاز جوگیزئی کی سربرائی میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، ہم وہ مطالبہ مان سکتے جو ہمارے اختیار میں ہیں، نواب ایاز جوگیزئی کی سربراہی میں بنی کمیٹی 2 دن میں رپورٹ پیش کرینگے، نواب ایاز وزیراعلیٰ و وزیر داخلہ بلوچستان سے ملاقات کرینگے ملاقات میں نواب ایاز جوگیزئی ایف سی کی زیارت سے منتقلی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کرینگے،تاحال مظاہرین لاشوں کی تدفین نہ کرنے پر بضد ہیں زیارت دھماکے کے خلاف مظاہرین لیویز شہداء کی میتوں کے ساتھ گزشتہ 2روز سے دھرنا دیا ہوا ہے زیارت میں دل دہلانے والا واقعہ ہوا ہے، دہشت گردوں نے پاکستان کا سکون برباد کیا ہے، دہشت گرد مزدور اور بیگناہ لوگوں کو مار رہے ہیں لیویز کے شہداء لواحقین کے ہی نہیں ریاست کا بھی اثاثہ تھے، واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑیں گے،کمیشن بنانے کے مطالبے پر ہم نے نواب ایاز کی سربراہی میں کمیٹی بنائی ہے، کمیٹی وزیر اعلیٰ کمانڈر 12 کورپس سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقات کریگی،
نواب ایاز کمیٹی سے مطمین ہوئے تو ہم خود فیصلے کرینگے، اگر نواب صاحب سمجھیں کمیٹی صیح کام نہیں کر رہی تو جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے،آپ کے تمام مطالبات ہم نے مان لیے ہیں، وزیر داخلہ کا مظاہرین سے خطاب شہداء اور آپ عوام کو سلام پیش کرتا ہوں، دہشتگردوں کے خلاف ڈٹے رہنے پر آپ کے حوصلے کو داد دیتا ہوں،

1 Comment
  1. […] قطاریں لگ گئی تھیں، جس پر ہفتے کے روز صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو کی سربراہی میں حکومتی وفد نے مظاہرین سے مذکرات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.