گورنر پنجاب سے مسلم ہینڈز کے وفد کی ملاقات

کوئٹہ .گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں مسلم ہینڈز بلوچستان کے ریجنل ڈائریکٹر ملک نعیم نے اپنے وفد کےھمرا ملاقات کی اور بلوچستان میں مسلم ہینڈز کی پچھلے 20 سال کی کارکردگی جیسے معاش، بنیادی صحت، ایمرجنسی رسپانس سمیت وکالت اور مختلف شعبوں پر محیط بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.