وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے گورنر کو استعفی بھیجنے کی گردش کرنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ لیاقت شاہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان/تردیدی بیان

وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے گورنر بلوچستان کو استعفی بھیجنے کی گردش کرنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ لیاقت شاہوانی

سوشل میڈیا پر ایسی من گھڑت خبریں چلانے سے اجتناب کیا جائے۔ ترجمان حکومت بلوچستان

Leave A Reply

Your email address will not be published.