کوٸٹہ:ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اخترکی ھدایت پر آج پورے ہسپتال کی خصوصی صفائی اور لاٸٹنگ کا کام جاری۔
کوٸٹہ: ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر نے شعبہ حادثات اورمختلف وارڈز کا وزٹ کیا۔
کوٸٹہ : ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر نے شعبہ حادثات میں سیکورٹی اور صفاٸی کی صورتحال کا بھی جاٸزہ لیا اور آر ایم او کو ھدایت کی کہ وہ شعبہ حادثات میں صفاٸی کا خاص خیال رکھے۔ ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر نے کہا کہ ھسپتال کے ملازمین اور انتظامیہ کی دلچسپی سے سول ھسپتال کے تمام شعبہ جات مکمل طور پر فعال ھے اور عوامی خدمت میں مصروف عمل ھے