خضدار گاڑیاں چھننے اور چوری کرنے کی وارداتوں میں اچانک اضافہ

خضدار: گاڑیاں چھننے اور چوری کرنے کی وارداتوں میں اچانک اضافہ۔ تبلیغی مرکز شب جمعہ پر جانے والے سراج احمد کی گاڑی کو تبلیغی مرکز خضدار کے آحاطے سے نا معلوم چور چوری کرکے لے گئے گاڑی چوری ہونے کے متعلق پولیس کو اطلاع کر دی گئی ہے مگر یہ ایک المیہ ہے کہ خضدار شہر سے گاڑیاں چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ ہو رھا ہے عوام الناس سے اپیل کی گئی ہے متعلقہ گاڑی جہاں کہی نظر آئے اس کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو کی جائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.