کوئٹہ، سید محمد افضل خوستی جو اسپیشل سیکرٹری خزانہ تعینات

کوئٹہ: سید محمد افضل خوستی جو اسپیشل سیکرٹری خزانہ تعینات کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری فنانس سید افصل خوستی کو اسپشل سیکرٹری محکمہ خزانہ جبکہ وقار خورشید عالم کو ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.