وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی مرحوم کی پہلی برسی میں شرکت کی

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی مرحوم کی پہلی برسی میں شرکت کی وزیراعلیٰ نے مرحوم کے صاحبزادے سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ کاسی ایڈووکیٹ اور عبیداللہ کاسی سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی سماجی و سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا صوبائی وزراء اراکین اسمبلی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.