جھل مگسی لیویز تھانہ کوٹ مگسی کے علاقے میں فائرنگ ایک شخص ہلاک

کوئٹہ:جھل مگسی : /جھل مگسی لیوز فورس کے مطابق،لیویز تھانہ کوٹ مگسی کے علاقے میں فائرنگ ایک شخص کو قتل کردیا گیامقتول کی شناخت سکندر کے نام سے ہوئی ہے۔قتل کی وجہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے۔مزید تحقیقات جھل مگسی لیویز فورس کررہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.